Genghis Khan

Genghis Khan History Part 1

-Advertisement-

چنگیز خان کی تاریخ

Genghis Khan History Part 1

 

تاریخ انسانی میں وحشت اور بربریت کی بے شمار داستانیں موجود ہیں. جن کے تذکرے سے آج بھی کلیجہ چھلنی ہو جاتا ہے. ہٹلر محصولینی اور سٹالن ہی نہیں بلکہ ان سے پہلے بھی ایک ایسے درندہ صفت شخص کا ظہور ہوا جس نے آباد زمین کے نصف حصے کو زیر نگران کیا اور اسے مکمل طور پر تباہ و برباد کر دیا.

-Advertisement-

 

-Advertisement-

نہ صرف انسان بلکہ حیوان بھی اس درندہ صفت شخص کی تباہ کاریوں سے محفوظ نہ رہ سکے. اس نے کے سمندر میں شاہ سواری کرتے ہوئے مشرق و مغرب پر ہیبت اور دہشت کی فضاء تعلیم کرتی. تاریخ نے اس خوف کی علامت کو خاقان مطلب خانوں کے خان چنگیز خان کے نام سے یاد رکھا.

-Advertisement-

Join Us On Telegram

نو سو عیسوی کے اردگرد ایک خانہ بدوش قبیلہ بوجھی گن برکھان خالدون پہاڑی سلسلے میں دریائے اونو ان کے بالکل شروع میں آباد تھا. ان کے ہاں ایک بچے نے جنم لیا جس کا نام بوڈنچار منکھاگ رکھا گیا. اس کا قبیلہ تقریبا بارہ نسلیں پہلے چھ سو عیسوی کے آس پاس اس علاقے میں آ کر آباد ہوا تھا. اسی برکھان خالدون پہاڑی سلسلے میں اور بھی بہت سے منگول قبیلے رہائش پذیر تھے.

 

علاقائی سخت موسم اور خوراک کی کمی کی وجہ سے یہ قبیلے آپس میں اکثر و بیشتر پانی خوراک اور چراگاہوں پر لڑتے جھکڑتے رہتے. اور جو قبیلہ طاقتور ہوتا وہی اس علاقے اور چراگاہ کا مالک ہوتا. اس کے ساتھ ساتھ منگولوں کے ہر قبیلے کے افراد اپنی حفاظت کے لیے اپنے میں سے ہی ایک چالاک اور بہادر آدمی کو اپنا سردار منتخب کر لیتے. جو قبیلے کی حفاظت کے ساتھ ساتھ قبیلے کی خوراک کا ذمہ دار بھی ہوتا تھا.

 

اس طرح بوڈنچار بھی اپنے قبیلے کا سردار منتخب ہو گیا.بوڈنچارکی موت کے بعد اس کے بیٹے حابج باختر اس کے بعد منن ٹوڈن پھر ہیچی ہولگ اور پھر قید و تک قبیلہ بوجھی گن بڑھتا چلا گیا. قیدو جو کہ دوسری پشت بوڈنچار کا پوتا تھا قریب ایک ہزار پچیس سے گیارہ سو عیسوی تک بو جھی گن قبیلے کی سرداری کے فرائض سرانجام دیتا رہا.

 

اور یہی. قیدو ہی تھا جس کی آنے والی نسلوں نے آگے چل کر منگولوں کو اکھٹا کیا اور ایک طوفانی طاقت بنا دیا. اور اس اتحاد میں سب سے اہم کردار قیدوں کے پوتے قابل خان نے ادا کیا. قابل خان کا منچوریا میں رہنے والے چورجن قبیلے سے اکثر تصادم رہتا تھا. یہ چورجن قبیلہ وہی تھا جس نے گیارہ سو پندرہ عیسوی میں جن خاندان کی بنیاد رکھی.

 

جن خاندان چائنہ کی ژونگ ریاست کے ساتھ مل کر گیارہ سو بائیس عیسوی میں لی یو ریاست کے مشرقی حصے پر حملہ کیا اور کافی علاقوں پر قبضہ کر لیا تھا. گیارہ سو پینتیس میں قابل خان کو جن خاندان کے شہنشاہ تائزوم نے اپنے دربار میں مدعو کیا جہاں ایک تنازعے پر قابل خان کو وہاں سے بھاگنا پڑا.

 

جن فوجیوں نے جنوبی منگولیا تک اس کا تعاقب کیا مگر بے سود رہے. جبکہ قابل نے پلٹ کر ایک بڑی فوج کے ساتھ حملہ کیا اور ان کے علاقوں میں خوب لوٹ مار کی. جب جن فوج اس کے بعد کارا خطائی یا مغربی لی آؤ خاندان کے بانی شہنشاہ ڈی زوم کے زیر اقتدار علاقوں کو فتح کرنے کے ارادے سے دوبارہ منگولیا میں داخل ہوئیں تو یہ قابل خان ہی تھا جس نے منگول قبیلوں کو اکھٹا کیا اور ان کا لیڈر بن کر ان کے حملے کو پسپا کر دیا.

 

اس اتحاد کو خامگ منگول یا مکمل منگول کا نام دیا گیا. اس میں قبیلہ بوجھی گن کی چار ضلعی شاخیں شامل تھیں.خیاد, تائچود, جلریس اور جیر خون اور یہی خامگ منگول اتحاد آگے چل کر چنگیز خان کی ریاست کی بنیاد بھی بنا. جن خاندان کی قابل خان کے ہاتھوں پسپائی کے بعد انہوں نے قابل خان کو ہی منگولوں کا پہلا حکمران بھی تسلیم کر لیا.

 

اس خامگ اتحاد نے منگولین جیجن میں بہت اہم کردار ادا کیا. انہوں نے علاقے کی تمام زرخیز زمینوں پر قبضہ کر لیا. جن پر پہلے تاتاری قبائل اور دوسرے بہت سے قبیلوں کا قبضہ تھا. تو سکریٹ ہسٹری آف منگول کے مطابق قابل خان کی موت کے بعد اس اتحاد کی سربراہی امبگائی کے ہاتھوں میں آئی.ہم آگاہی بھی قیدوں کا پوتا ہی تھا جس کا تعلق بوجھی گن کے تائچودقبیلے سے تھا.

Genghis Khan History Part 2

خامگ منگول کی سربراہی اس کے پاس گیارہ سو انچاس سے گیارہ سو چھپن عیسوی تک رہی اور گیارہ سو چھپن میں امبگائی کے اقتدار کا خاتمہ اس وقت ہوا جب وہ اپنے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے قابل خان کے بیٹے ٹوڈی کے ساتھ جا رہا تھا. راستے میں تاتاری اتحاد کے لوگوں نے حملہ کر کے ان دونوں کو گرفتار کر لیا.

Genghis Khan Genghis Khan Genghis Khan Genghis Khan Genghis Khan Genghis Khan Genghis Khan

-Advertisement-

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *