دوندار بن سلیمان شاہ
Dundar bin Sulaiman Shah
ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی اور کورولش عثمان میں ہمدوندار بے کا کردار دیکھتے آئے ہیں
کہیں پر ان کی بہادری جانثاری اور عظمت دکھائی گئی ہے تو کہیں پر ان کی بزدلی اور غداری دکھائی گئی ہے میں سیزن 2 میں دکھایا جاتا ہے کہ عثمان غازی انہیں قتل کر دیتا ہے آج ہم اسی موضوع پر بات کرنے جا رہے ہیں کہ کیا حقیقت میں ارطغرل غازی کے بھائی اور سلیمان شاہ کے بیٹے دندار بے کو عثمان غازی نے قتل کیا تھا یا نہیں پہلے تعارف کرتے ہیں.
ارطغرل غازی نے جب قائی قبیلے کو تقسیم کیا اور آدھا قبیلہ ارتغل غازی کے بھائیوں اور آدھا قبیلہ ارتغل غازی کے ساتھ ہو گیا. تو اس وقت دندار نے ارتغل غازی کے قبیلے میں پناہ لی.
Join Us On Telegram
سن بارہ سو اسی میں جب قائی قبیلے کے سردار ارتغل غازی فوت ہوئے. تو اس کے بعد یہ سردار ارتغل غازی کے بیٹے عثمان اول کو دے دی گئی.شروع میں دوندار بے نے اس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ عثمان دابھی کم عمر ہے. اور تجربے میں بھی کم ہے. اس لیے کسی بزرگ کو کسی بڑے عہدے والے سردار کو قبیلے کا سردار بنایا جائے. لیکن قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا اور عثمان اول قبیلے کے سردار منتخب ہو گئے.
ترک تاریخ میں دوندار بے کو بہت حیثیت ملی ہے. بعض ترک دان یہ لکھتے ہیں کہ دوندار ارتغل غازی کا ایک جانثار اور نڈر کمانڈر تھا.جس نے بے شمار جنگوں میں حصہ لیا اور عثمان غازی کے ساتھ بھی بہت دفعہ فتح حاصل کی. عبدالرحمن غازی اور ترگت کے ساتھ یہ مختلف محاذوں پر بھی لڑتے رہے.
اس کے علاوہ کا تلوار چلانے کا طریقہ اور دشمنوں کو بچھاڑنے کے واقعات انتہائی تفصیل کے ساتھ درج کیے گئے ہیں. جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ دوندار میں تاریخ میں ایک ہیرو کی حیثیت سے زندہ ہے. لیکن ان سے بہت سی غلطیاں اور کوتاہیاں ایسی ہوئیں جس کی وجہ سے ان کو تاریخ میں پس پشت ڈال دیا گیا. ان کی غداری کی وجہ سے ان کی مثالیں بہادری اور جانثاری ختم ہو گئیں.
اس کے بعد بھی کچھ چھوٹے چھوٹے واقعات ڈرامے اور تاریخ میں ملتے ہیں. کہ ارتغل غازی کی وفات کے بعد دھندار بے نے اکثر دشمنوں کا ساتھ دے کر عثمان اول کو نقصان پہنچایا.لیکن جو بڑا واقعہ تاریخ میں درج ہے وہ یہ کہ جب عثمان غازی نے یونان کے چھوٹے سے جزیرے پر حملہ کرنے کا فیصلہ کیا تو دندار نے عثمان غازی کے لیے وہاں پر ایک جال بچھا لیا.
اصل میں دوندار کی یہ سب سے بڑی غلطی تھی دلدار بھائی کو لگتا تھا کہ عثمان اول ابھی ناتجربہ کار ہے. اور قائی قبیلے کو فضول جنگ میں دھکیل رہا ہے. دوندار بے نے جال بچھایا اور سوچا کہ عثمان اول کا تختہ الٹ دے گا. اور جو کام وہ اتنے سالوں سے نہیں کر سکا اب کرے گا. اس کو موت کے گھاٹ اتار دے گا.لیکن جا ل ناکام ہوا۔
اور عثمان اول کو دندار کی سازش کے بارے میں تفصیلی معلومات مل گئیں۔ کچھ کتابوں میں یہ بھی ملتا ہے کہ عثمان غازی نے صرف دور اندیشی سے کام لیتے ہوئے اپنے چچا کو قتل کر دیا۔ لیکن کچھ میں یہ واقعہ ملتا ہے کہ جب اس نے جال بچھایا تھا تو عثمان غازی مجبور ہوئے۔ پھر انہوں نے انہیں قتل کر دیا۔
Khairuddin barbarossa
اس کے بعد اس بات پر بھی اختلاف ہے کہ عثمان اول نے اپنے چچا یعنی غدار کو قتل کیا یا پھانسی دی یا جو بھی کیا اس کے بارے میں تاریخ میں صحیح ذرائع موجود نہیں ہیں لیکن اگر مجموعی طور پر دیکھا جائے تو دلدار بے کو عثمان غازی نے ہی قتل کیا تھا. اور اس کے بعد غداری کی یہ داستان بھی ختم ہو گئی.
Dundar bin Sulaiman ShahDundar bin Sulaiman ShahDundar bin Sulaiman ShahDundar bin Sulaiman ShahDundar bin Sulaiman ShahDundar bin Sulaiman Shah